Actress Khushboo Injured in Road Accident





Sahiwal: GT Road truck and van collided brother and niece of actress Khushboo died 7 people were injured, including actress Khushboo.

actress khushboo injured in road accident

اداکاره خوشبو اپنے بھائی جاوید اور دیگر افراد سمیت سون سے لاہورواپس آ رہی تھیں کہ ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر ان کی تیز رفتاروین ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں اداکارہ کے بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ خوشبو سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے، امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چیچپہ وطنی منتقل کیا جہاں ان کی بھتیجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جب کہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خوشبو کے ہاتھ اور کمر پر چوٹیں آئی ہیں جنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں لے جایا گیا تھا تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ زخمیوں کا کہنا ہے کہ ملتان میں سحری کے بعد وین میں سوارتمام افراد سوگئے کہ ساہیوال کے قریب موٹروے پر حادثہ پیش آیا جب کہ وین کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *